مریم نواز شریف کی پاکستان آنے والے طیارے میں سوار ہونے کے بعد پہلی تصویر منظرعام پر آ گئی، وہ کیا کر رہی ہیں؟ دیکھ کر آپ حیرت کے سمندر میں ڈوب جائیں گے

مریم نواز شریف کی پاکستان آنے والے طیارے میں سوار ہونے کے بعد پہلی تصویر ...
مریم نواز شریف کی پاکستان آنے والے طیارے میں سوار ہونے کے بعد پہلی تصویر منظرعام پر آ گئی، وہ کیا کر رہی ہیں؟ دیکھ کر آپ حیرت کے سمندر میں ڈوب جائیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ابوظہبی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نواز شریف لندن سے ابوظہبی ائیرپورٹ پہنچے اور اب پاکستان آنے والے طیارے میں سوار ہونے کے بعد پاکستان کی جانب رواں دواں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔ن لیگی کارکنان اور رہنما قائد کے استقبال کیلئے نکل پڑے، پولیس کا کریک ڈاؤن ،گرفتاریاں 
ابوظہبی ائیرپورٹ پر پاکستان آنے والے طیارے میں سوار ہونے کے بعد نواز شریف اور مریم نواز شریف کی پہلی تصویر بھی منظرعام پر آ گئی ہے جسے دیکھ کر ہر کوئی حیرت میں مبتلا ہے۔
اس تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مریم نواز شریف کے چہرے پر وہی مخصوص مسکراہٹ سجی ہے جو ہر جلسے اور میڈیا سے گفتگو کے دوران دیکھنے کو ملتی ہے اور گھبراہٹ کے کوئی آثار دکھائی نہیں دے رہے جبکہ ان کیساتھ بیٹھے نواز شریف فون پر کسی سے گفتگو کرنے میں مصروف ہیں۔