چڑیاگھر میں روٹری کلب کی جانب سے پولیو کیمپ لگایا گیا

چڑیاگھر میں روٹری کلب کی جانب سے پولیو کیمپ لگایا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(آن لائن)لاہور چڑیا گھر میں روٹری انٹرنیشنل کلب کی جانب سے بچوں کوپولیو کے قطرے پلانے کیلئے ایک کیمپ کا انعقاد کیاگیا کیمپ میں روٹری کلب کے ممبران نے چڑیا گھر آنے والے بچوں کو پولیو کے قطرے بھی پلائے اور انہیں تحائف تقسیم کئے اور بچوں کے والدین کو پولیو کے قطرے پلانے بارے آگاہی فراہم کی۔