رسالہ پولیس نے گٹکا ماوا  فروش کو گرفتار کرلیا 

    رسالہ پولیس نے گٹکا ماوا  فروش کو گرفتار کرلیا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (اسٹاف رپورٹر) رسالہ پولیس نے سماج دشمن مضر صحت گٹکا ماوا فروش محمد شعیب ولد حاجی محمد شاہد گرفتار کیا۔ رسالہ پولیس کا افسران بالا و SSPسٹی ڈسٹرکٹ ایس پی SPسٹی ڈویژن کی ہدایات پر زیر نگرانی ایس ڈی پی او صاحبہ رسالہ جرام پیشہ افراد کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ رسالہ پولیس نے ایک سماج دشمن مضر صحت گٹکا ماوا فروش محمد شعیب ولد حاجی محمد شاہد گرفتار کیاجس کے قبضہ سے مضر صحت 95 عدد گٹکا ماوا برآمد ہوئے ۔