ہم سی پیک فیز ٹو کو آگے بڑھانے کے لیے پرعزم ہیں،وزیرخزانہ محمد اورنگزیب

ہم سی پیک فیز ٹو کو آگے بڑھانے کے لیے پرعزم ہیں،وزیرخزانہ محمد اورنگزیب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

  اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ چین توانائی کے شعبے میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کر رہا ہے اور چینی آئی پی پیز پاکستان میں بڑے سرمایہ کار ہیں۔

اسلام آباد میں چائنہ چیمبر آف کامرس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ چین کی ترقی دنیا کے لیے مثال ہے اور ہم سی پیک فیز ٹو کو آگے بڑھانے کے لیے پرعزم ہیں۔پاکستان کی معیشت مثبت سمت کی جانب سے گامزن ہے اور جلد معاشی استحکام آئے گا۔

مزید :

قومی -