سی سی پی او پر بدعنوانی کے الزامات ہیں، لاہور ہائیکورٹ میں رٹ 

سی سی پی او پر بدعنوانی کے الزامات ہیں، لاہور ہائیکورٹ میں رٹ 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نا مہ نگار)لاہورہائیکورٹ میں مسلم لیگ (ن)کے رہنماملک احمد خان نے سی سی پی او لاہور کے خلاف متفرق درخواست دائر کردی ہے۔ درخواست گزار نے سی سی پی او کے بارے میں سنیٹرل سکیشن بورڈ کی رپورٹ پیش کرنے کی اجازت مانگی گئی ہے۔درخواست میں  کہاگیاہے کہ سی سی پی اوکے خلاف بدعنوانی اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزامات ہیں۔
رٹ 

مزید :

صفحہ آخر -