سکھر؛ سینئر صحافی جان محمد مہر قاتلانہ حملے میں جاں بحق

سکھر؛ سینئر صحافی جان محمد مہر قاتلانہ حملے میں جاں بحق
سکھر؛ سینئر صحافی جان محمد مہر قاتلانہ حملے میں جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سکھر(ڈیلی پاکستان آن لائن)سکھر کے سینئرصحافی جان محمد مہر قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات جان محمد مہر  آفس سے گھر جا رہے تھے کہ راستے میں مسلح افراد نے فائرنگ  کردی جس کے نتیجے وہ شدید زخمی ہو گئے، جان محمد مہر کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گئے،لاڑکانہ پریس کلب نے صحافی جان محمد مہر کی موت پر تین دن سوگ کا اعلان کر دیا۔