وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی ترک ہم منصب سے ملاقات ،دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی ترک ہم منصب سے ملاقات ،دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ ...
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی ترک ہم منصب سے ملاقات ،دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ترک ہم میولوت چاوش اولو منصب سے ملاقات کی ہے جس میں دو طرفہ تعلقات سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال ہوا ۔اعلیٰ سطح کے سٹریٹجک تعاون کونسل کے اجلاس کے موقع پر ہونے والی اس ملاقات کے دوران دو طرفہ تعلقات،اہم علاقائی و عالمی امور ،ایچ ایل سی سی میکنزم اور باہمی دلچسپی کے متعدد امور پر بات چیت کی گئی۔

مزید :

قومی -