ہجوم کے ہاتھوں قتل ہونیوالے رانا مشتاق کے بھائی کا موقف بھی سامنے آگیا

ہجوم کے ہاتھوں قتل ہونیوالے رانا مشتاق کے بھائی کا موقف بھی سامنے آگیا
 ہجوم کے ہاتھوں قتل ہونیوالے رانا مشتاق کے بھائی کا موقف بھی سامنے آگیا
سورس: Screengrab

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

خانیوال (ویب ڈیسک) میاں چنوں میں ہجوم کے ہاتھوں قتل ہونے والے رانا مشتاق کے بھائی رانا ذوالفقارکا بیان سامنے آگیا۔

جیو نیوز کے پروگرام  میں گفتگو کے دوران رانا ذوالفقار نے کہا کہ مقتول رانا مشتاق 16 سال سے ذہنی طور پر مفلوج تھا، مقتول  کا ملتان کے ایک ڈاکٹر سے علاج بھی ہو رہا تھا۔

رانا ذوالفقار نے مزید کہا کہ وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے اپیل کی کہ انہیں انصاف دلوایا جائے، ریاست میں ایک ناحق قتل ہوا ہے۔