ٹک ٹاک بناتے ہوئے 2بہنیں نہر میں جاگریں

ٹک ٹاک بناتے ہوئے 2بہنیں نہر میں جاگریں
ٹک ٹاک بناتے ہوئے 2بہنیں نہر میں جاگریں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نوشہرو فیروز (ڈیلی پاکستان آن لائن)ٹک ٹاک بناتے ہوئے دو سگی بہنیں پاؤں پھسلنے کے باعث روہڑی کینال میں جاگریں ۔

ریسکیو کی جانب سے 13 سالہ عائشہ کو بچالیا گیا جبکہ 18سالہ رابعہ کی تلاش جاری ہے۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثہ ٹک ٹاک بناتے ہوئے پاؤں پھسلنےکے باعث پیش آیا۔