بہاولپور، شہری نے خود پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا لی

بہاولپور، شہری نے خود پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا لی
بہاولپور، شہری نے خود پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا لی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 بہاولپور (آئی این پی)بہاولپور کے علاقے رفیع قمر روڈ پر شہری نے خود پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا لی۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق متاثرہ شخص کو بہاول وکٹوریہ ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جس کا جسم 70 فیصد تک جھلس گیا ہے۔اطلاعات کے مطابق شہری گھریلو جھگڑوں سے پریشان تھا، پولیس اس معاملے کی مزید تفتیش کر رہی ہے۔