گوادر میں جاں بحق ہونیوالوں مزدوروں کی نمازہ جنازہ ادا،فائرنگ کا نشانہ بننے والے دو مزدوروں کی عیدالفطر کے بعد شادی ہونا تھی

گوادر میں جاں بحق ہونیوالوں مزدوروں کی نمازہ جنازہ ادا،فائرنگ کا نشانہ بننے ...
گوادر میں جاں بحق ہونیوالوں مزدوروں کی نمازہ جنازہ ادا،فائرنگ کا نشانہ بننے والے دو مزدوروں کی عیدالفطر کے بعد شادی ہونا تھی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

محراب پور (صباح نیوز) گوادر میں دہشت گردی کا نشانہ بننے والے 9 مزدوروں کی نماز جنازہ آبائی علاقہ محراب پور میں ادا کر دی گئی۔

جاں بحق ہونے والے دو مزدوروں کی عیدالفطر کے بعد شادی ہونا تھی۔

فہد مصطفیٰ کے ناقابلِ تسخیراعتماد اور کامیابی کا راز

صوبائی وزیر قانون ضیاءالحسن نجار اور اہل علاقہ کی بڑی تعداد نے نمازجنازہ میں شرکت کی۔ نمازجنازہ کنڈیارو کے نواحی علاقہ صدیق لاکھو میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد میتوں کو آبائی قبرستان میں دفن کر دیا گیا۔

مزید :

نوشہروفیروز -