بینکنگ کورٹ نے دو بینک نادہندگان کی پراپرٹی کی نیلامی کا حکم

بینکنگ کورٹ نے دو بینک نادہندگان کی پراپرٹی کی نیلامی کا حکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( نامہ نگار)بینکنگ کورٹ نے دو بینک نادہندگان کی پراپرٹی کی نیلامی کا حکم دے دیاہے۔فاضل جج نے یاسمین بی بی اور قاسم جاوید کی پراپرٹی کی نیلامی کا حکم دیا ہے ۔نیلامی سے موصول ہونے والی رقم ہاؤس بلڈنگ فنانس کمپنی لمیٹڈ کو دی جائے گی۔یاسمین بی بی اور قاسم جاوید محلہ سامیاں اندرون بھاٹی گیٹ کے رہائشی ہیں یاسمین بی بی اور قاسم جاوید ہاؤس بلڈنگ فنانس کمپنی لمیٹڈ کے نادہندہ تھے ،ان کے ذمہ 2 لاکھ 57 ہزار روپے قرض واجب الادا تھا محلہ سامیاں اندرون بھاٹی گیٹ میں ان کے گھر کی نیلامی کا حکم ہوا ہے۔
،عدالتی حکم کے مطابق 26 نومبر کو ان کے گھر کی نیلامی ہوگی ،نادہندہ یاسمین بی بی اور قاسم جاوید کے گھر کی بمہ سامان نیلامی ہوگئی ۔

مزید :

علاقائی -