انٹر بینک میں ڈالر مہنگا، نئی قیمت کیا ہوگئی؟
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں 18 پیسے اضافہ ہوا۔
سٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 277.94 روپے سے بڑھ کر 278.12 روپے پر بند ہوا۔

You are subscribed Successfully