کریتی سینن اور ورون شرما نے ’’ارجن پٹیالا ‘‘ کی عکسبندی شروع کر دی

کریتی سینن اور ورون شرما نے ’’ارجن پٹیالا ‘‘ کی عکسبندی شروع کر دی
کریتی سینن اور ورون شرما نے ’’ارجن پٹیالا ‘‘ کی عکسبندی شروع کر دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ممبئی(آن لائن ) بالی وڈ اداکارہ کریتی سینن اور ورون شرما نے فلم ’’ارجن پٹیالا ‘‘ کی چندی گڑھ میں عکسبندی شروع کر دی۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ کریتی سینن نے ورون شرماکیساتھ ہدایتکار روہت جگ راج کی فلم ’’ارجن پٹیالا ‘‘ کی چندی گڑھ میں عکسبندی شروع کر نے کے موقع پر لے گئی تصویر ٹوئٹر پر شیئر کی ہے،فلم میں اداکار دلجیت دوسنجھ نھی شامل ہیں۔
فلم میں کریتی سینن صحافی کا کردار ادا کر رہی ہیں جبکہ دلجیت دوسنجھ چھوٹے قصبے کے لڑکے کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ فلم رواں سال 13 ستمبر کو ریلیز کی جائے گی۔

مزید :

کلچر -