ایم کیوایم نے لفظ نامعلوم کی وضاحت کا مطالبہ کردیا

ایم کیوایم نے لفظ نامعلوم کی وضاحت کا مطالبہ کردیا
ایم کیوایم نے لفظ نامعلوم کی وضاحت کا مطالبہ کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے رہنماءکامران اختر نے ڈپٹی سپیکر سندھ اسمبلی سے لفظ ’نامعلوم‘کی وضاحت کا مطالبہ کردیا۔ سندھ اسمبلی کا اجلا س ڈپٹی سپیکر شہلارضاکی زیرصدارت جاری ہے ۔ دوران اجلاس کامران اختر نے ڈپٹی سپیکر کومخاطب کرتے ہوئے مطالبہ کیاکہ ’میڈم بتائیں ، آپ نے لفظ نامعلوم کس کے لیے استعمال کیا؟ اس سوال پر شہلارضاکاکہناتھاکہ ’مجھے معلوم نہیں ، نامعلوم کون ہیں‘۔

مزید :

کراچی -