بدین ؛ٹنڈو باگوکی یونین کونسل 37 میر غلام محمد تالپور پر تصادم، پولنگ ایجنٹ زخمی 

بدین ؛ٹنڈو باگوکی یونین کونسل 37 میر غلام محمد تالپور پر تصادم، پولنگ ایجنٹ ...
بدین ؛ٹنڈو باگوکی یونین کونسل 37 میر غلام محمد تالپور پر تصادم، پولنگ ایجنٹ زخمی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بدین(ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ کے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں ٹنڈو باگوکی یونین کونسل 37 میر غلام محمد تالپور پر تصادم میں پولنگ ایجنٹ کو تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔
نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق ٹنڈو باگوکی یونین کونسل 37 میر غلام محمد تالپور پرتصادم ہے جہاں پولنگ ایجنٹ پر ڈنڈوں برسا دیئے گئے، پولنگ ایجنٹ نے الزام عائد کیا ہے کہ مجھ پر پیپلزپارٹی کے افراد نے تشددکرکے پولنگ سے نکال دیا ۔