احسن خان بیرون ملک سے واپس آتے ہی شوبز سرگرمیوں میں مصروف

احسن خان بیرون ملک سے واپس آتے ہی شوبز سرگرمیوں میں مصروف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور ( این این آئی) معروف اداکار احسن خان بیرون ملک سے واپس آتے ہی شوبز سرگرمیوں میں مصروف ہو گئے ۔ بتایا گیا ہے کہ اداکار احسن خان گزشتہ ماہ نجی مصروفیات کی وجہ سے لندن گئے تھے جہاں دو ہفتے قیام کرنے کے بعد وہ پاکستان واپس پہنچ گئے ہیں اور تین چار روز آرام کرنے کے بعد انہوں نے دوبارہ سے اپنی زیر تکمیل ڈرامہ سیریل کی ریکارڈنگ میں حصہ لینا شروع کر دیا ہے ۔

مزید :

کلچر -