انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالرکی کی قیمت میں معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔
تفصیلات کےمطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 4 پیسے مہنگا ہو کر 277.70 روپے پر پہنچ گیاہے جبکہ گزشتہ روڈ الر 277.66 روپے پر بند ہو ا تھا ۔