سینیٹر عرفان صدیقی کا( ن) لیگ کے ارکا ن پارلیمنٹ کے نام مراسلہ ، قومی اسمبلی اور سینیٹ میں حاضر رہنے کی ہدایت

سینیٹر عرفان صدیقی کا( ن) لیگ کے ارکا ن پارلیمنٹ کے نام مراسلہ ، قومی اسمبلی ...
سینیٹر عرفان صدیقی کا( ن) لیگ کے ارکا ن پارلیمنٹ کے نام مراسلہ ، قومی اسمبلی اور سینیٹ میں حاضر رہنے کی ہدایت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سینیٹر عرفان صدیقی نے مسلم لیگ (ن)کے ارکا ن پارلیمنٹ کے نام مراسلہ  جاری کردیا جس میں تمام ارکان کو قومی اسمبلی اور سینیٹ میں حاضر رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

نجی ٹی وی چینل "سماء نیوز" کے مطابق سینیٹر عرفان صدیقی نے مراسلے میں کہا ہے کہ تمام ارکان آج اپنے اپنے متعلقہ ایوانوں میں موجود رہیں،تمام ارکان پارٹی فیصلے کے مطابق آئینی ترمیمی بل کے حق میں ووٹ دیں،پارٹی ہدایت کے مطابق ووٹ ڈالنا لازمی ہے۔