پی ٹی آئی کا یوم تاسیس ، انتظامیہ نے جلسے کی درخواست مسترد کردی

پی ٹی آئی کا یوم تاسیس ، انتظامیہ نے جلسے کی درخواست مسترد کردی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(کرائم رپورٹر)پی ٹی آئی کا یوم تاسیس ، انتظامیہ نے جلسے کی درخواست مسترد کردی ،ڈپٹی کمشنر کی جانب سے پی پی ٹی آئی کو تحریری طورپر آگاہ کردیا گیا ہے، شہر میں پہلے ہی دفعہ ایک سو چوالیس نافذ ہے عوام کی جان ومال کے تحفظ اور آزادانہ نقل وحرکت میں خلل پڑے گا ، دفعہ ایک سو چوالیس کے تحت جلسے جلوس ، اسلحہ کی نمائش اور لاوڈ اسپکر کے استعمال پر پابندی ہے۔