راولا کوٹ میں کوسٹر کھائی میں گرنے سےہلاکتیں ،وزیر اعلیٰ مریم نواز  کا  اظہار افسوس

راولا کوٹ میں کوسٹر کھائی میں گرنے سےہلاکتیں ،وزیر اعلیٰ مریم نواز  کا  ...
راولا کوٹ میں کوسٹر کھائی میں گرنے سےہلاکتیں ،وزیر اعلیٰ مریم نواز  کا  اظہار افسوس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز  نے راولا کوٹ کے علاقے لسڈنہ کے مقام پر کوسٹر کھائی میں گرنے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ و رنج کا اظہار کیاہے-

وزیر اعلیٰ مریم نواز  نے سوگوار خاندانوں سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیاہے اور حادثے میں زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا بھی کی -