سینیٹ کمیٹی نے یوٹیوب پر پابندی ختم کرنے کی سفارش کردی

سینیٹ کمیٹی نے یوٹیوب پر پابندی ختم کرنے کی سفارش کردی
سینیٹ کمیٹی نے یوٹیوب پر پابندی ختم کرنے کی سفارش کردی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ویب ڈیسک)سینیٹ کمیٹی نے یوٹیوب پر پابندی ختم کرنے کی سفارش کردی۔ چیئرمین کمیٹی نے کہا کہ یوٹیوب بچوں کی تعلیم کیلئے کھلنی چاہیے۔ گوگل نے یوٹیوب سے متنازع مواد ہٹانے کے لئے پیسے مانگے، حکومت نے پیسے نہیں دئیے تو گوگل نے مواد نہیں ہٹایا۔ آئی ٹی حکام نے بتایا کہ یوٹیوب کے مقامی ورژن کے لئے گوگل سے بات چیت ہورہی ہے۔ قائمہ کمیٹی کا اجلاس منگل کو پارلیمنٹ کے کمیٹی روم نمبر 1 میں چیئرمین شاہی سید کی زیر صدارت ہوا۔

مزید :

اسلام آباد -