حساس اداروں کی کارروائی ، بازار بند کرا دیا،کوئی گرفتاری عمل میں نہ آئی

حساس اداروں کی کارروائی ، بازار بند کرا دیا،کوئی گرفتاری عمل میں نہ آئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور ( کرائم سیل ) راوی روڈ کے علاقہ مےں رات گئے حساس اداروں اور سی آئی اے پو لےس کی مشتر کہ کاروائی کالعدم تنظےم کے اہم رُکن کی گر فتاری کےلئے چھاپہ مےن بازار بند کرواتے ہوئے علاقے کو گھےر ے مےں لے لےاتاہم کوئی گرفتاری عمل مےں نہ لائی جا سکی معلوم ہوا ہے کہ راوی روڈ کے علاقہ قلعہ محمدی مےں رات گئے حساس اداروں اور سی آئی اے پو لےس درجنوں گاڑےوں پر علاقے مےں آئے اور مےن بازار قلعہ محمد ی مےں قائم دوکانوں کو مکمل طور پر بند کروادےا اور رہائشوں کو آنے جانے سے روکے رکھا جبکہ مےن بازار مےں 3گھروں کی تلاشی لی گئی علاقہ مےں خوف و ہراس پھےل گےا جبکہ کوئی گرفتاری عمل مےں نہےں آئی اس سے قبل بھی قلعہ محمد ی کے علاقہ گول چوک کے قر ےب کا رہائشی طاہر حسےن نامی شخص جو جس کو حساس اداروں اور پولےس نے اےک ماہ قبل گرفتار کےا تھا اور تاحال اس کا سراغ نہےں لگاےا جا سکا ذرائع کے مطابق بھاری مقدار مےں اسلحہ بھی برآمد کےا گےا تھا دوسری جانب گذ شہ صبح بھی فوجی ہےلی کا پٹر اس علاقے مےں نچلے پر وار کر تے رہے ہےں ذرائع کا کہنا ہے کہ راوی روڈ کے علاقہ مےں کسی بڑ ے دہشت گر دی کے نےٹ ورک کا خدشہ ظاہر کےا جا رہا ہے ۔

مزید :

صفحہ آخر -