جج نے شراب پلا کر گواہی لے لی

جج نے شراب پلا کر گواہی لے لی
جج نے شراب پلا کر گواہی لے لی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک برطانوی href="https://dailypakistan.com.pk/tag/جج">جج نے گواہ کو شراب پلا کر شہادت قلمبند کرلی۔ شہادت قلمبند کراتے ہوئے جب گواہ نے کچھ یاد کرنے کے لیے دماغ پر زور دیا اور تھکان محسوس کی تو href="https://dailypakistan.com.pk/tag/جج">جج نے اسے مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ شاید تمھیں شراب کی ضرورت ہے اثبات میں جواب پاکر href="https://dailypakistan.com.pk/tag/جج">جج نے عدالتی اہلکار سے شراب منگوا کر گواہ کے سپرد کی جو اس نے ریٹائرنگ روم میں نوش کی ار تازہ دم ہو کر شہادت قلمبند کرائی ،کاروائی مکمل ہونے پر گواہ نے href="https://dailypakistan.com.pk/tag/جج">جج کا شکریہ ادا کیا ۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -