بلاول کی دھواں دار انٹری، توڑ کیلئے ن لیگ کا مریم نواز کو راولا کوٹ لانے کا فیصلہ

بلاول کی دھواں دار انٹری، توڑ کیلئے ن لیگ کا مریم نواز کو راولا کوٹ لانے کا ...
بلاول کی دھواں دار انٹری، توڑ کیلئے ن لیگ کا مریم نواز کو راولا کوٹ لانے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پونچھ (آئی این پی) بلاول زرداری کے راولاکوٹ کی تاریخ کے سب سے بڑے جلسے کا توڑ کرنے مریم نواز شریف اور شہباز شریف کو راولاکوٹ لائے جانے کا صلاح مشورہ پانچ سال قبل راولاکوٹ میں نواز شریف کے جلسہ کی نسبت دو روز قبل راولاکوٹ میں بلاول بھٹو کے دگنے بڑے اور کامیاب جلسہ کے بعد 19جولائی کو راولاکوٹ میں ن لیگ کی اتحادی جماعت کے کے پی پی کے مرکزی انتخابی جلسہ میں ن لیگ نے مریم نواز اور شہبا ز شریف کو لانے صلاح مشورے شروع کر دیے ہیں۔ سات گھنٹے تک ہزاروں افراد کا خلاف توقع کڑے دھوپ میں بلاول بھتو کا انتظار ن لیگ کو نئی مشکل میں ڈال گیا سرکاری اداروں نے بھی اپنی رپورٹ میں بلاول زرداری کے جلسے کو نواز شریف کے جلسے سے زیادہ بڑا اور کامیاب قرار دیا ہے۔

مزید :

پونچھ -