سعودی پولیس کو مطلوب منشیات مافیا کا اہم رکن کئی سالوں بعد گرفتار

سعودی پولیس کو مطلوب منشیات مافیا کا اہم رکن کئی سالوں بعد گرفتار
سعودی پولیس کو مطلوب منشیات مافیا کا اہم رکن کئی سالوں بعد گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ریاض(نیوز ڈیسک) سعودی عرب کی پولیس نے ڈرگ مافیا کے ایک اہم رکن کو کئی سالوں کی جدوجہد کے بعد گرفتار کر لیا۔ سعودی میڈیا رپورٹس کے مطابق ملزم کومغربی مدینہ میں واقع اس کے اپارٹمنٹ سے گرفتار کیا گیا۔گرفتاری کے وقت اس سے منشیات کی بھاری مقدار، اسلحہ اور کرنسی برآمد ہوئی۔ پولیس کے مطابق یہ ملزم علاقے میں وسیع پیمانے پر منشیات فروخت کرنے کا کام کرتا تھا۔اس کی تلاش میں پولیس پچھلے بارہ سال سے کوشش کر رہی تھی۔

مزید :

عرب دنیا -