شہباز شریف کی طبیعت بگڑ گئی

شہباز شریف کی طبیعت بگڑ گئی
شہباز شریف کی طبیعت بگڑ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی صدر میاں شہباز شریف کی طبیعت ناساز ہو گئی ہے۔نجی نیوز چینل ہم نیوز کے مطابق ڈاکٹروں نے شہباز شریف کو طبیعت ناسازی کے باعث ڈرپ لگا دی گئی ہے۔ن لیگ کے ذمہ دار ذرائع کے مطابق ڈاکٹروں نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کو مکمل آرام کرنے کا مشورہ دیا ہے۔

مزید :

قومی -