مہمند ایجنسی میں سر چ آپریشن کے دورا ن فائرنگ کا تبادلہ ،6دہشتگرد ہلاک، اسلحہ بر آمد

مہمند ایجنسی میں سر چ آپریشن کے دورا ن فائرنگ کا تبادلہ ،6دہشتگرد ہلاک، اسلحہ ...
مہمند ایجنسی میں سر چ آپریشن کے دورا ن فائرنگ کا تبادلہ ،6دہشتگرد ہلاک، اسلحہ بر آمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مہمند (ڈیلی پاکستان آن لائن) مہمند ایجنسی میں ایف سی نے سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 6دہشتگردوں کو ہلاک کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔

ٹرمپ کے امیگریشن سے متعلق حکم نامے سے پاکستان کاکوئی تعلق نہیں , امریکہ میں ملک کاتشخص اجاگرکرنااولین ترجیح :اعزاز چوہدری

تفصیلات کے مطابق مہمند ایجنسی میں تحصیل یکہ غنڈ کے علاقے میں فرنٹیئر کور(ایف سی ) کا سرچ آپریشن جاری تھاکہ اسی دوران اچانک دہشتگردوں نے فائرنگ کردی جبکہ سیکیورٹی فورسز کی جانب سے فائرنگ کا بھرپور جواب دیا گیا جس کے نتیجے میں 6دہشتگر د ہلاک ہوگئے اور ایف سی اہلکاروں نے ہلاک ہونیوالے دہشتگردوں کے قبضے سے سرکاری اسلحہ بھی بر آمد کر لیا۔

مزید :

مہمند -