پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود  عراقی کا اظہار تعزیت

   پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود  عراقی کا اظہار تعزیت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(اسٹاف رپورٹر)جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی نے شعبہ پیٹرولیم ٹیکنالوجی جامعہ کراچی کے اسسٹنٹ پروفیسر اور انجمن اساتذہ جامعہ کراچی کے جوائنٹ سیکریٹری سید غفران عالم کے والد کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبرجمیل عطاکرے۔

 ش

مزید :

صفحہ آخر -