خیبر ؛ فرنٹیئر کانسٹیبلری چیک پوسٹ پر دستی بم حملہ ، ایف سی اہلکار زخمی 

خیبر ؛ فرنٹیئر کانسٹیبلری چیک پوسٹ پر دستی بم حملہ ، ایف سی اہلکار زخمی 
خیبر ؛ فرنٹیئر کانسٹیبلری چیک پوسٹ پر دستی بم حملہ ، ایف سی اہلکار زخمی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

خیبر(ڈیلی پاکستان آن لائن)فرنٹیئر کانسٹیبلری چیک پوسٹ پر دستی بم حملے میں ایف سی اہلکار زخمی ہو گیا۔
نجی ٹی وی چینل 92 نیوز کے مطابق ایف سی ذرائع کاکہناہے کہ تھانہ باڑہ کے علاقے نالہ میں چیک پوسٹ پر دستی بم سے حملہ ہواہے، دستی بم حملے میں ایف سی اہلکار زخمی ہو گیا جس کو طبی مرکز منتقل کر دیاگیا، ذرائع کاکہناتھا کہ ایف سی کی جوابی کارروائی کے بعد دہشتگرد فرار ہو گئے ۔

مزید :

علاقائی -FATA -خیبر -