گردوں کی غیرقانونی پیوند کاری کا کیس؛ڈاکٹر، نرس اور ہیلپر کو جرم ثابت ہونے پر سزائیں

گردوں کی غیرقانونی پیوند کاری کا کیس؛ڈاکٹر، نرس اور ہیلپر کو جرم ثابت ہونے ...
گردوں کی غیرقانونی پیوند کاری کا کیس؛ڈاکٹر، نرس اور ہیلپر کو جرم ثابت ہونے پر سزائیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)گردوں کی غیرقانونی پیوند کاری کیس میں ڈاکٹر، نرس اور ہیلپر کو جرم ثابت ہونے پر سزائیں سنا دی گئیں۔

نجی ٹی وی چینل" ایکسپریس نیوز" کے مطابق راولپنڈی کی مقامی عدالت میں گردوں کی غیرقانونی پیوند کاری کیس کی سماعت ہوئی،ڈاکٹر، نرس اور ہیلپر کو جرم ثابت ہونے پر سزائیں سنا دی گئیں،ڈاکٹر فوادممتاز کو 14سال قیداور10لاکھ روپے جرمانہ کی سزاسنائی۔