وزیر اعلیٰ پنجاب کی نتھیا گلی میں امریکی سفیر سے ملاقات

وزیر اعلیٰ پنجاب کی نتھیا گلی میں امریکی سفیر سے ملاقات
وزیر اعلیٰ پنجاب کی نتھیا گلی میں امریکی سفیر سے ملاقات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی امریکی سفیر ڈیو ڈ ہیل سے ملاقات ہوئی ہے جس میں خطے کے صورتحال ،موجودہ سیاسی حالات اور پاک امریکہ تعلقات پر بات چیت ہوئی ۔نجی نیوز چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق دونوں رہنماوں کی ملاقات نتھیا گلی میں ہوئی ۔اس موقع پر ڈیوڈ ہیل نے امریکہ کی جانب سے پنجاب کے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کی خواہش بھی ظاہر کی ۔

مزید :

اسلام آباد -