پنجاب اسمبلی کا اجلاس21مارچ تک ملتوی

پنجاب اسمبلی کا اجلاس21مارچ تک ملتوی
پنجاب اسمبلی کا اجلاس21مارچ تک ملتوی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(جنرل رپورٹر,نمائندہ خصوصی)پنجاب اسمبلی کے اجلاس کا ایجنڈا مکمل ہونے پر سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے اجلاس 21 مارچ  جمعرات صبح 10 بجے تک کے لیے ملتوی کر دیا ہے۔