پنشنرز ایسوسی ایشن کا ہنگامی اجلاس 21 نومبر کو طلب

  پنشنرز ایسوسی ایشن کا ہنگامی اجلاس 21 نومبر کو طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


چارسدہ(بیو رو رپورٹ)آل پاکستان پنشنرز ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا کے سیکرٹری اطلاعات نوشیروان نے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہاہے کہ پنشنرز ایسوسی ایشن کا ہنگامی اجلاس 21 نومبر صبح دس بجے ہائیر سیکنڈری سکول 3 مردان میں طلب کیاگیا ہے جس میں ضلع مردان کے تمام پنشنرز اور صوبہ بھر کے تمام ضلعوں کے عہدیدار شریک ہوں گے اجلاس میں گروپ انشورنس اور دیگر اہم مسائل پر بحث ہوگی اور آئندہ کیلئے لائحہ عمل مرتب کی جائے گی۔