طوفانی بارش، ایران سے بڑا سیلابی ریلا پاکستان میں داخل
چمن (ویب ڈیسک) چمن میں پاک ایران سرحدی علاقوں میں طوفانی بارش کے باعث سیلابی صورتحال بن گئی۔
لیویز حکام کے مطابق ایران سے آنے والا بڑا سیلابی ریلا پاکستان میں داخل ہوگیا۔روزنامہ جنگ کے مطابق لیویز حکام کا بتانا ہے کہ تفتان میں آبی ریلا پاکستان اور ایرانی امیگریشن دفاتر میں داخل ہوگیا۔