سنسناٹی ماسٹرز ، روس کی اناتاسیانے کیرولینا کو ہرادیا

سنسناٹی ماسٹرز ، روس کی اناتاسیانے کیرولینا کو ہرادیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


سنسناٹی، اوہیو( آن لائن)اے ٹی پی اور ڈبلیو ٹی اے سنسناٹی ماسٹرز ہارڈکورٹ ٹورنامنٹ میں خواتین کے تیسرے مرحلے میں روس کی اناتاسیا پولی چنکووا نے ڈنمارک کی چھٹے سیڈ کی کھلاڑی کیرولینا ووزنیاکی 6-4,6-4سے شکست دیدی ۔ مردوں کے کوارٹرزفائنلز مقابلے میں ارجنٹینا کے چھٹے سیڈ کھلاڑی جوان مارٹن ڈل پوٹرو نے فرانس کے جرمی چارڈی کو 6-1,6-3سے مات دی ۔