غبارہ فضا ءسے  زمین پر آگرا،  پھٹنے سے ہندی میں لکھے گئے پیکٹ سے ڈیوائس نما چیز برآمد

غبارہ فضا ءسے  زمین پر آگرا،  پھٹنے سے ہندی میں لکھے گئے پیکٹ سے ڈیوائس نما ...
غبارہ فضا ءسے  زمین پر آگرا،  پھٹنے سے ہندی میں لکھے گئے پیکٹ سے ڈیوائس نما چیز برآمد

  

ساہیوال (ویب ڈیسک) تھانہ یوسف والا کے نواحی علاقہ 44 فائیو ایل میں خلاء سے غبارہ زمین پر آگرا جس کے پھٹنے سے ہندی زبان میں لکھے پیکٹ میں ڈیوائس نما چیز برآمد ہوئی۔

"ایکسپریس نیوز "کے مطابق پولیس یوسف والا نے پیکٹس ڈیوائس قبضے میں لے کر تفتیش شروع کر دی ہے۔پولیس کے مطابق چک نمبر 44/5L ساہیوال میں ایک بڑا غبارہ آ کر گرا اور پھٹ گیا، اندر کوئی ڈیوائس موجود ہے جس پر ہندی لکھی ہوئی ہے۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -ساہیوال -لاہور -