انڈس ہائی وے پر حادثہ ‘ سعودی شہزادے کا سٹاف ممبر پاکستانی ساتھیوں سمیت زخمی

انڈس ہائی وے پر حادثہ ‘ سعودی شہزادے کا سٹاف ممبر پاکستانی ساتھیوں سمیت زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان ( وقائع نگار) سعودی شہزادے کا سٹاف ممبر سلطان بن سلطان سہری انڈس ہائی وے پر روجھان کے قریب ٹریفک حادثہ میں شدید (بقیہ نمبر26صفحہ12پر )

زخمی ہوگئے ‘ جنہیں نشتر ہسپتال منتقل کیا گیا ۔ معلوم ہوا ہے کہ جہاں انکے سیدھے ہاتھ کی دو انگلیاں فریکچر ہو گئی ہیں ‘ اس حادثے میں ان کے تین پاکستانی ساتھی زخمی ہوگئے ۔ ابتدائی طبی امداد کے بعد زخمیوں کو نشترہسپتال کے وارڈ نمبر 26 میں داخل کیا گیا اور علاج معالجہ کی سہولت دینے کے بعد نشتر ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا ہے۔