پاکستان کرکٹ بورڈکے معاملات کابینہ ڈویژن کے حوالے کردیئے گئے،وزارت بین الصوبائی رابطہ کی ماتحتی ختم

پاکستان کرکٹ بورڈکے معاملات کابینہ ڈویژن کے حوالے کردیئے گئے،وزارت بین ...
پاکستان کرکٹ بورڈکے معاملات کابینہ ڈویژن کے حوالے کردیئے گئے،وزارت بین الصوبائی رابطہ کی ماتحتی ختم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے معاملات کابینہ ڈویژن کے حوالے کردیئے گئے۔
دنیا نیوز کے مطابق نگران حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے متعلق بڑا فیصلہ کرتے ہوئے پی سی بی کے معاملات کو وزارت بین الصوبائی رابطہ کی ماتحتی سے خارج کرتے ہوئے براہ راست وزیراعظم آفس کے ماتحت کردیا۔
پی سی بی اب براہ راست وزیراعظم آفس کے ماتحت کام کرے گا اور کسی بھی وزارت کو جواب دہ نہیں ہوگا، اس اقدام سے سیکرٹری آئی پی سی بھی بورڈ آف گورنرز کے رکن نہیں رہیں گے۔ 

مزید :

کھیل -اہم خبریں -