وزیراعلیٰ سندھ نے رینجرز کے 90 روز ہ خصوصی اختیارات کی سمری پر دستخط کردیئے

وزیراعلیٰ سندھ نے رینجرز کے 90 روز ہ خصوصی اختیارات کی سمری پر دستخط کردیئے
وزیراعلیٰ سندھ نے رینجرز کے 90 روز ہ خصوصی اختیارات کی سمری پر دستخط کردیئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)رینجرز کو 90 روز کے خصوصی اختیارات کی توسیع کی سمری پر دستخط کردیئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے دستخط کے بعد رینجرزاختیارات کی سمری وفاق کوبھیج دی گئی ہے۔
وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ ڈیویزیبل پول پرصرف صوبوں کااختیارہے جسے آئینی تحفظ حاصل ہے۔یہ بھی اتفاق کیا گیا کہ چیئرمین سینیٹ سے رابطہ بڑھایاجائے اور18ویں ترمیم کے تحت اختیارات لئے جائیں۔اس سے قبل کراچی میں رینجرز کے خصوصی اختیارات کی مدت ختم ہوگئی تھی اور اختیارات میں توسیع کیلئے سمری وزیراعلیٰ سندھ کو ارسال کی گئی تھی۔

مزید :

کراچی -