وزیر اعلیٰ مریم نواز  کی ویسٹ انڈیز کیخلاف پہلا ملتان ٹیسٹ میچ جیتنے پر مبارکباد 

وزیر اعلیٰ مریم نواز  کی ویسٹ انڈیز کیخلاف پہلا ملتان ٹیسٹ میچ جیتنے پر ...
وزیر اعلیٰ مریم نواز  کی ویسٹ انڈیز کیخلاف پہلا ملتان ٹیسٹ میچ جیتنے پر مبارکباد 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور  ( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز  نے ویسٹ انڈیز کیخلاف پہلا ملتان کرکٹ ٹیسٹ میچ جیتنے پر مبارکباد دی ہے-

وزیر اعلیٰ مریم نواز  نے کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کو شاباش دی اور سپنر ساجد خان کی عمدہ کارکردگی کو سراہاہے-