وزیراعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق نے چیئرمین ایف بی آر کی تبدیلی کی تردید کردی

وزیراعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق نے چیئرمین ایف بی آر کی تبدیلی کی تردید ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (آ ئی این پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق نے چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) شبر زیدی کو ہٹائے جانے کی تردید کردی، جمعرات کے روز ٹوئٹر پر جاری بیان میں نعیم الحقنے کہا کہ شبر زیدی کو ہٹایا نہیں جارہا، وہ اپنے عہدے پر کام کرتے رہیں گے۔ وا ضح رہے کہ ایف بی آرکے چیئرمین شبر زیدی کو ہٹائے جانے کی خبریں زیر گردش تھیں جب کہ وزیراعظم عمران خان کی معاشی ٹیم میں بھی تبدیلیوں کی افواہیں موجود ہیں،
نعیم الحق

مزید :

صفحہ اول -