مکان کی چھت گرنے سے باپ بیٹا  جاں بحق ،وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہارافسوس

 مکان کی چھت گرنے سے باپ بیٹا  جاں بحق ،وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہارافسوس
 مکان کی چھت گرنے سے باپ بیٹا  جاں بحق ،وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہارافسوس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز  نے چکوال کے علاقہ کھیوال میں مکان کی چھت گرنے سے باپ بیٹا کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیاہے-وزیر اعلی مریم نواز  نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کااظہار کیاہے-