جمعیت علماء اسلام کے رہنماؤں کا پیر حسن ناصر کے والداورمولانا خورشید احمد کے انتقال پر اظہار افسوس

جمعیت علماء اسلام کے رہنماؤں کا پیر حسن ناصر کے والداورمولانا خورشید احمد ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( پ ر )مرکزی جمعیت علمائے اسلام پاکستان پنجاب کے امیر پیرحسن ناصر کے والد حاجی نیامت علی اور جامعہ خیرالمدارس ملتان کے شیخ الحدیث مولانا خورشید احمد ؒ کے انتقال پرقائد جمعیت مرکزی جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا ڈاکٹر میاں محمد اجمل قادری، مرکزی امیر مولانا سیدچراغ الدین شاہ،مرکزی جنرل سیکرٹری مفتی احمد علی ثانی، مرکزی رہنماء مولانا عمیر عبد الہادی، مفتی ریاض جمیل، مولانا عبدالرب امجد مفتی خالدمحموداذھر مولانا عبدالحفیظ کھوکھر جے یوآئی لاہور کے امیر مولانا علیم الدین شاکر، میاں خالد ٹیپو، احمدبلوچ، قاری میاں عظیم قادری،قاری صدام حسین،مفتی انور،مولانا انعام الرحمان،میاں عرفان الحق،مفتی سمیت دیگر رہنماؤں نے مرحومین کی مغفرت اور درجات کی بلندی کیلئے خصوصی دعائیں کی۔