مشرف کے ترجمان کوملاقات کی اجازت نہ ملی

مشرف کے ترجمان کوملاقات کی اجازت نہ ملی
مشرف کے ترجمان کوملاقات کی اجازت نہ ملی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)آل پاکستان مسلم لیگ کے جنرل سیکریٹری ڈاکٹرامجد کو سابق فوجی صدر پرویز مشرف سے ملنے سے روک دیا گیا ہے ۔ڈان نیوز کے مطابق ڈاکٹر امجدمیر نے بتا یا ہے کہ انہوں نے شام چھ بجے پرویز مشرف سے ملنے کی درخواست کی تھی لیکن ان کی ملاقات نہیں کروائی جا رہی اور تاحال درخواست کا کوئی جواب بھی نہیں ملا ہے۔

مزید :

اسلام آباد -