نواز شریف انجینئرنگ یونیورسٹی میں لیب کی تعمیر کیلئے 5کروڑ کے فنڈزرواں ماہ ملنے کا امکان

نواز شریف انجینئرنگ یونیورسٹی میں لیب کی تعمیر کیلئے 5کروڑ کے فنڈزرواں ماہ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(سٹاف رپورٹر) نواز شریف انجینئرنگ یونیورسٹی میں لیب کی(بقیہ نمبر15صفحہ12پر )
تعمیر کیلئے 5کروڑ روپے کے فنڈزرواں ماہ ملنے کا امکان ہے ‘بتایاگیا ہے کہ نواز شریف انجینئرنگ یونیورسٹی کے طلبا کا پاکستان انجینئرنگ کونسل کے ساتھ الحاق نہیں ہوسکا جس کی وجہ لیبارٹری کانہ ہونا بتایاگیا ہے جس کے بعد طلبا نے احتجاج کیا تو حکومت نے فوری طور پر 5کروڑ روپے کے فنڈز دینے کی منظوری دی جو آج تک نہ ملے‘ اس دوران انتظامیہ نے لیب کی تعمیر کیلئے ٹینڈر دے دیامگر فنڈ کی فراہمی نہ ہونے کی وجہ سے کام شروع نہ ہوسکا تھا ‘گزشتہ روزیونیورسٹی انتظامیہ کو یقین دلایا گیا کہ اپریل کے آخری ہفتے میں فنڈ زجاری کردئے جائیں گے۔
فنڈز