چیئرمین ایچ ای سی کی تعیناتی چیلنج

چیئرمین ایچ ای سی کی تعیناتی چیلنج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار خصوصی )چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن ڈاکٹر مختار کی تعیناتی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔اس سلسلے میں اسامہ میمن کی طرف سے دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر مختار کی تعیناتی قواعد و ضوابط سے ہٹ کر کی گئی ہے، ڈاکٹر مختار کی بطور چیئرمین تعیناتی ایچ ای سی رولز کی بھی خلاف ورزی ہے، چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر مختار متعلقہ تجربہ اور اہلیت نہیں رکھتے ۔ ہٹانے کا حکم دیا جائے اور ڈاکٹر مختار سے کرپشن شدہ رقم کی ریکوری بھی کی جائے۔
چیلنج

مزید :

صفحہ آخر -