سرکاری سکولوں میں زیر تعلیم سٹوڈنٹس کی صحت چیک کرنیکا فیصلہ

    سرکاری سکولوں میں زیر تعلیم سٹوڈنٹس کی صحت چیک کرنیکا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
خانیوال (نمائندہ پاکستان)پنجاب حکومت کی طرف سے سرکاری سکولوں میں زیر تعلیم طلباء کی صحت کی صورتحال جانچنے کا فیصلہ کیا گیاہے خانیوال سمیت پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں (بقیہ نمبر41صفحہ12پر)

میں زیرتعلیم لاکھوں طلبہ کا طبی معائنہ کرایا جائے گا سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے بچوں کی سکریننگ کیلئے سکولوں کو الگ کمرہ فراہم کرنے کے حوالے سے مراسلہ جاری کردیا ہے۔