وفاقی کابینہ کا فوری اجلاس طلب، 26ویں آئینی ترمیم کی منظور ی دی جائے گی

وفاقی کابینہ کا فوری اجلاس طلب، 26ویں آئینی ترمیم کی منظور ی دی جائے گی
وفاقی کابینہ کا فوری اجلاس طلب، 26ویں آئینی ترمیم کی منظور ی دی جائے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)  وفاقی کابینہ کا فوری اجلاس طلب کیا گیا ہے جس میں 26 ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دی جائے گی۔وفاقی کابینہ کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں وزیراعظم چیمبر میں ہورہا ہے۔ تمام وفاقی وزرا پارلیمنٹ میں وزیر اعظم کے چیمبر میں موجود ہیں۔وزیراعظم شہباز شریف اور اٹارنی جنرل منصور عثمان، اسحاق ڈار، اعظم نذیر تارڑ  اور محسن نقوی بھی پارلیمنٹ ہاؤس میں موجود ہیں۔