درجہ دوم ،سوم کے آئل ، گھی کی قیمتوں میں 18سے 24روپے کمی 

درجہ دوم ،سوم کے آئل ، گھی کی قیمتوں میں 18سے 24روپے کمی 
درجہ دوم ،سوم کے آئل ، گھی کی قیمتوں میں 18سے 24روپے کمی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( آئی این پی)درجہ دوم اور سوم کے آئل اور گھی کی قیمتوں میں 18سے 24روپے کمی ہو گئی ۔

ہول سیل مارکیٹ میں درجہ آئل کی فی لیٹر قیمت24روپے کمی سے510روپے ہو گئی ،12پیکٹ آئل کی پیٹی کی قیمت288روپے کمی سے6120روپے، درجہ دوم گھی کی قیمت 18روپے کمی سے510روپے ،12پیکٹ گھی کی پیٹی216روپے کمی سے 6120روپے کی ہو گئی ۔درجہ سوم کا گھی 431 روپے سے کم ہو کر 406 روپے کلو ہو گیا۔

مزید :

بزنس -